Tuesday 23 February 2021

بن دیکھے ڈرنے اور ایمان لانے والے

القرآن : جو لوگ ڈرتے ہیں اپنے رب سے بن دیکھے، اُنکے لئے معافی ہے اور ثواب بڑا.[سورۃ الملک:12]
تشریح : یعنی اللہ کو دیکھا نہیں، مگر اس پر اور اس کی صفات پر پورا یقین رکھتے ہیں۔ اور اس کی عظمت و جلال کے تصوّر سے لرزتے اور اس کے عذاب کا خیال کر کے تھرتھراتے ہیں۔ یا "بالغیب" کا مطلب یہ ہے کہ لوگوں کے مجمع سے الگ ہو کر خلوت وعزلت میں اپنے رب کویاد کرکے لرزاں و ترساں رہتے ہیں۔

تفسیر مدنی کبیر:- 16خوف و خشیت خداوندی ذریعۂ نجات و سرفرازی: سو اس سے واضح فرما دیا گیا کہ اپنے رب سے بن دیکھے ڈرنے والوں کیلئے بڑی بخشش بھی ہے اور اجر کبیر بھی یعنی ان کے ان گناہوں کی بخشش جو بشری تقاضوں کی بناء پر ان سے سرزد ہوگئے‘ والعیاذ باللہ کہ ان کو معاف کردیا جائے گا سو منکرین کے انجام کے بیان کے بعد اب یہاں سے ان لوگوں کا صلہ بیان فرمایا جا رہا ہے‘ جو اپنی زنڈگیوں میں بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے رہے‘ کہ ان کیلئے ایک عظیم الشان بخشش اور رحمت ہے‘ سو اسی سے ان خوش نصیبوں کا صاحب عقل و بصیرت ہونا بھی واضح ہو جاتا ہے‘ کہ انہوں نے اپنے کان‘ آنکھ بند کرکے اور اندھے بہرے بن کر زندگی نہیں گزاری‘ اور نہ ہی وہ اس بات کے منتظر رہے کہ جب سب کچھ سامنے آ جائے گا تب مانیں گے‘ نہیں بلکہ انہوں نے کائنات کی نشانیوں کو دیکھ کر اور اپنی عقلوں سے کام لے کر اور دعاۃ حق کی باتوں کو مان کر حق قبول کرلیا اور فائز المرام ہوگئے اور بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے رہے۔ سو بالغیب کا یہ لفظ بڑا عظیم الشان اور نہایت معنی خیز لفظ ہے اور یہ اس لئے کہ اس دنیا میں انسان کا اصل امتحان یہی ہے کہ وہ اپنی عقل و بصیرت سے کام لے کر غیب سے تعلق رکھنے والے ان حقائق کو تسلیم کرے اور ان پر ایمان لائے جن کی خبر اللہ کے رسولوں نے دی ہے اور ان حقائق کو اسی طرح مانے جس طرح اللہ اور اس کے رسول نے بتایا۔ سو ایسوں کیلئے ارشاد فرمایا گیا کہ ان کیلئے عظیم الشان مغفرت و بخشش بھی ہے اور ایک بہت بڑا اجر بھی۔ اتنا بڑا اجر کہ اس کی عظمت و بڑائی کا اندازہ کرنا بھی اس دنیا میں کسی کے بس میں نہیں‘ کہ ان کیلئے ان کے رب کریم نے وہاں پر وہ کچھ تیار کر رکھا ہوگا‘ جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا‘ نہ کسی کان نے سنا‘ اور نہ ہی کسی بشر کے دل پر اس کا گزر ہی ہوا ہوگا‘ اللہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔ بہرکیف انہوں نے اپنی عقل و فکر کو صحیح طور پر ساتعمال کرکے اور دعاۃ حق و ہدایت کی دعوت حق کو قبول کرکے نور ہدایت سے سرفرازی حاصل کرلی‘ تو اس بناء پر وہ اس بات کے مستحق ہوگئے کہ ان کا رب ان کو اپنے فضل عظیم اور اجر کبیر سے نوازے‘ سو جس شخص نے اپنی عقل و بصیرت سے کام لے کر دعوت حق کو قبول کرلیا‘ وہ امتحان میں کامیاب ہوکر فائز المرام ہوگیا اور جنہوں نے اس کے برعکس دعوت حق و ہدایت کو سننے اور ماننے سے انکار کیا اور وہ اسی بات کے منتظر رہے کہ جب سب کچھ ان کی آنکھوں کے سامنے آئیگا تب وہ مانیں گے۔ تو وہ محروم اور ناکام رہے خواہ دنیاوی اعتبار سے انہوں نے کتنی ہی ترقی کیوں نہ کرلی ہو اور وہ اپنے آپ کو کیا کچھ سمجھتے اور مانتے ہوں اور دنیا میں ان کا کتنا ہی غلغلہ اور دبدبہ کیوں نہ ہو ۔ وباللہ التوفیق لما یحب ویرید و علی مایحب ویرید۔ 

تفسیر ابن کثیر:- نافرمانی سے خائف ہی مستحق ثواب ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو خوشخبری دے رہا ہے جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتے رہتے ہیں، گو تنہائی میں ہوں جہاں کسی کی نگاہیں ان پر نہ پڑ سکیں تاہم خوف اللہ سے کسی نافرمانی کے کام کو نہیں کرتے نہ اطاعت و عبادت سے جی چراتے ہیں، ان کے گناہ بھی وہ معاف فرما دیتا ہے اور زبردست ثواب اور بہترین اجر عنایت فرمائے گا، جیسے بخاری و مسلم کی حدیث میں ہے کہ جن سات شخصوں کو جناب باری اپنے عرش کا سایہ اس دن دے گا جس دن اس کے سوا کوئی سایہ نہ ہو گا ان میں ایک وہ ہے جسے کوئی مال و جمال والی عورت زنا کاری کی طرف بلائے اور وہ کہہ دے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور اسے بھی جو اس طرح پوشیدگی سے صدقہ کرے کہ دائیں ہاتھ کے خرچ کی خبر بائیں ہاتھ کو بھی نہ لگے مسند بزار میں ہے کہ صحابہ نے ایک مرتبہ کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں کی جو کیفیت آپ کے سامنے ہوتی ہے آپ کے بعد وہ نہیں رہتی آپ نے فرمایا یہ بتاؤ رب کے ساتھ تمہارا کیا خیال رہتا ہے؟ جواب دیا کہ ظاہر باطن اللہ ہی کو ہم رب مانتے ہیں، فرمایا جاؤ پھر یہ نفاق نہیں ۔ پھر فرماتا ہے کہ تمہاری چھپی کھلی باتوں کا مجھے علم ہے دلوں کے خطروں سے بھی آگاہ ہوں، یہ ناممکن ہے کہ جو خالق ہو وہ عالم نہ ہو، مخلوق سے خالق بےخبر ہو، وہ تو بڑا باریک بین اور بیحد خبر رکھنے والا ہے۔ بعد ازاں اپنی نعمت کا اظہار کرتا ہے کہ زمین کو اس نے تمہارے لئے مسخر کر دیا وہ سکون کے ساتھ ٹھہری ہوئی ہے ہل جل کر تمہیں نقصان نہیں پہنچاتی، پہاڑوں کی میخیں اس میں گاڑ دی ہیں، پانی کے چشمے اس میں جاری کر دیئے ہیں، راستے اس میں مہیا کر دیئے ہیں، قسم قسم کے نفع اس میں رکھ دیئے ہیں پھل اور اناج اس میں سے نکل رہا ہے، جس جگہ تم جانا چاہو جا سکتے ہو طرح طرح کی لمبی چوڑی سود مند تجارتیں کر رہے ہو، تمہاری کوششیں وہ بار آور کرتا ہے اور تمیں ان اسباب سے روزی دے رہا ہے، معلوم ہوا کہ اسباب کے حاصل کرنے کی کوشش توکل کے خلاف نہیں ۔ مسند احمد کی حدیث میں ہے اگر تم اللہ کی ذات پر پورا پورا بھرسہ کرو تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے جس طرح پرندوں کو دے رہا ہے کہ اپنے گھونسلوں سے خالی پیٹ نکلتے ہیں اور آسودہ حال واپس جاتے ہیں، پس ان کا صبح شام آنا جانا اور رزق کو تلاش کرنا بھی توکل میں داخل سمجھا گیا کیونکہ اسباب کا پیدا کرنے والا انہیں آسان کرنے والا وہی رب واحد ہے، اسی کی طرف قیامت کے دن لوٹنا ہے، حضرت ابن عباس وغیرہ تو (مناکب) سے مراد راستے کونے اور ادھر ادھر کی جگہیں لیتے ہیں ، قتادہ وغیرہ سے مروی ہے کہ مراد پہاڑ ہیں ۔ حضرت بشیر بن کعب رحمتہ اللہ علیہ نے اس آیت کی تلاوت کی اور اپنی لونڈی سے جس سے انہیں اولاد ہوئی تھی فرمایا کہ اگر (مناکب) کی صحیح تفسیر تم بتا دو تو تم آزاد ہو اس نے کہا مراد اس سے پہاڑ ہیں آپ نے حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا جواب ملا کہ یہ تفسیر صحیح ہے۔


الشواهد
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1متى ألقى إخواني قالوا يا رسول الله ألسنا إخوانك قال بل أنتم أصحابي وإخواني الذين آمنوا بي ولم يرونيأنس بن مالكمسند أبي يعلى الموصلي33363390أبو يعلى الموصلي307
2بل أنتم أصحابي وإخواني الذين آمنوا بي ولم يرونيأنس بن مالكالمقصد العلي في زوائد أبي يعلى الموصلي جزء13351496الهيثمي807
3متى ألقى إخواني قالوا يا رسول الله ألسنا إخوانك قال أنتم أصحابي وإخواني الذين آمنوا بي ولم يرونيأنس بن مالكالمعجم الأوسط للطبراني56405494سليمان بن أحمد الطبراني360
4متى ألقى إخواني قالوا يا رسول الله ألسنا إخوانك قال بل أنتم أصحابي وإخواني الذين آمنوا بي ولم يرونيأنس بن مالكمعجم أبي يعلى الموصلي278281أبو يعلى الموصلي307
5أنتم أصحابي وإخواني الذين آمنوا بي ولم يرونيسعد بن مالكالتمهيد لابن عبد البر361620 : 244ابن عبد البر القرطبي463
6متى ألقى إخواني فقيل يا رسول الله لسنا إخوانك قال أنتم أصحابي وإخواني قوم من أمتي لم يروني يؤمنون بي ويصدقوننيموضع إرسالدلائل النبوة للبيهقي2919---البيهقي458

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1أنتم أشد حبا لرسول الله ممن رآهعمار بن ياسرالبحر الزخار بمسند البزار13011433أبو بكر البزار292

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1قوما يجيئون من بعدكم يؤمنون بي إيمانكم ويصدقوني تصديقكم وينصروني نصركم فياليتني لقيت إخوانيعوف بن مالكالمطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية لابن حجر43124171ابن حجر العسقلاني852
2قوما يجيئون من بعدكم يؤمنون بي إيمانكم ويصدقوني تصديقكم وينصروني نصركم فياليتني قد لقيت إخوانيعوف بن مالكإتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة98129البوصيري840

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1أشد أمتي لي حبا قوم يكونون أو يخرجون بعدي يود أحدهم أنه أعطى أهله وماله وأنه رآنيجندب بن عبد اللهمسند أحمد بن حنبل2086820876أحمد بن حنبل241
2أشد أمتي لي حبا قوم يكونون أو يجيئون بعدي يود أحدهم أنه أعطى أهله وماله وإنه رآنيجندب بن عبد اللهمسند أحمد بن حنبل2096620982أحمد بن حنبل241
3أشد أمتي لي حبا أناسا يكونون بعدي يود أحدهم لو يعطي أهله وماله بأن يرانيجندب بن عبد اللهجزء فيه من أمالي ابن البختري والنجاد والخلدي16148أبو جعفر بن البختري339
4من أشد أمتي حبا لي قوما يأتون من بعدي يود أحدهم لو يعطي ماله وأهله ويرانيجندب بن عبد اللهالتمهيد لابن عبد البر362420 : 250ابن عبد البر القرطبي463
5من أشد أمتي حبا لي ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو يعطي أهله وماله بأن يرانيجندب بن عبد اللهتاريخ بغداد للخطيب البغدادي6433 : 330الخطيب البغدادي463
6من أشد أمتي حبا لي ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو يعطي أهله وماله بأن يرانيجندب بن عبد اللهسير أعلام النبلاء الذهبي918---الذهبي748

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1أحد خير منا قال نعم قوم يجيئون من بعدي يؤمنون بي وإن لم يرونيعامر بن عبد اللهتاريخ دمشق لابن عساكر2300623 : 320ابن عساكر الدمشقي571
2أأحد خير منا أسلمنا وجاهدنا معك وآمنا بك قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيعامر بن عبد اللهأسد الغابة268---علي بن الأثير630

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1قوم يأتون من بعدي يؤمنون بي ويعملون بأمري ولم يروني فأولئك لهم الدرجات العلى إلا من تعمق في الفتنةعبد الله بن عباسمسند الربيع بن حبيب4038الربيع بن حبيب103

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1قوم يأتون بعدكم يؤمنون بي ولم يروني ويجدون الورق المعلق فيؤمنون به أولئك أعظم الخلق منزلة وأولئك أعظم الخلق إيمانا عند الله يوم القيامةعمر بن الخطابالبحر الزخار بمسند البزار299288أبو بكر البزار292
2أخبروني بأعظم الخلق عند الله منزلة يوم القيامة قالوا الملائكة قال وما يمنعهم مع قربهم من ربهم بل غيرهم قالوا الأنبياء قال وما يمنعهم والوحي ينزل عليهم بل غيرهم قالوا فأخبرنا يا رسول الله قال قوم يأتونعمر بن الخطابكشف الأستار26712836نور الدين الهيثمي807
3أقوام في أصلاب الرجال يأتون من بعدي يؤمنون بي ولم يروني ويصدقون بي ولم يروني يجدون الورق المعلق فيعملون بما فيه فهؤلاء أفضل أهل الإيمان إيماناعمر بن الخطابالأمالي المطلقة لابن حجر341 : 36ابن حجر العسقلاني852

الراوي: عمر بن الخطاب المحدث: ابن كثير المصدر: مسند الفاروق - الصفحة أو الرقم: 2/640
خلاصة حكم المحدث: [ فيه ] محمد بن أبي حميد المدني ضعفه الإمام أحمد ويحيى بن معين والبخاري

الراوي: عمر بن الخطاب المحدث: ابن حجر العسقلاني المصدر: الأمالي المطلقة - الصفحة أو الرقم: 37
خلاصة حكم المحدث: غريب وله شاهد

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو رآني بأهله ومالهعبد الرحمن بن صخرصحيح مسلم50642834مسلم بن الحجاج261
2من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو رآني بأهله ومالهعبد الرحمن بن صخرمسند أحمد بن حنبل919327604أحمد بن حنبل241
3من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم أن لو رآني بأهله ومالهعبد الرحمن بن صخرصحيح ابن حبان738716 : 214أبو حاتم بن حبان354
4أناسا من أمتي يأتون بعدي يود أحدهم لو اشترى رؤيتي بأهله ومالهعبد الرحمن بن صخرالمستدرك على الصحيحين70424 : 79الحاكم النيسابوري405
5قوما يأتون من بعدي يود أحدهم أن يفتدي برؤيتي أهله ومالهعبد الرحمن بن صخركشف الأستار26732838نور الدين الهيثمي807
6ناسا من أمتي يأتون من بعدي يود أحدهم أن يشتري رؤيتي بأهله ومالهعبد الرحمن بن صخرالمعجم الأوسط للطبراني71176938سليمان بن أحمد الطبراني360
7أشد أمتي حبا لي قوم يأتون من بعدي يؤمنون بي ولم يروني يعملون بما في الورق المعلق فقلت أي ورق حتى رأيت المصاحفعبد الرحمن بن صخرنسخة نبيط بن شريط48384عبد الوهاب بن منده475
8من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو رآني بأهله ومالهعبد الرحمن بن صخرشرح السنة37513843الحسين بن مسعود البغوي516
9من أشد أمتي حبا لي ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو رآني بأهله ومالهعبد الرحمن بن صخرالتمهيد لابن عبد البر362020 : 248ابن عبد البر القرطبي463
10من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو رآني بأهله ومالهعبد الرحمن بن صخرالأنوار في شمائل النبي المختار1259---الحسين بن مسعود البغوي516
11أشد أمتي حبا لي قوم يأتون من بعدي يؤمنون بي ولم يروني يعملون بما في الورق المعلقعبد الرحمن بن صخرتاريخ دمشق لابن عساكر4027639 : 244ابن عساكر الدمشقي571


تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1أشد الناس حبا لي لأناس يأتون من بعدي يود أحدهم لو رآني ففداني بماله وأهلهأنس بن مالكطبقات المحدثين بأصبهان والواردين عليها99101أبو الشيخ الأصبهاني369
2أنتم أصحابي أحبابي قوم لم يروني وآمنوا بي وأنا إليهم بالأشواق لأكثرأنس بن مالكالرسالة القشيرية701 : 159القشيري465



تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعسنن الدارمي26602744عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي255
2قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعمسند أحمد بن حنبل1663216528أحمد بن حنبل241
3قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعمسند أحمد بن حنبل1663316528أحمد بن حنبل241
4أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالمستدرك على الصحيحين70434 : 80الحاكم النيسابوري405
5نعم قوم يكونون من بعدي يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعمسند أبي يعلى الموصلي15501559أبو يعلى الموصلي307
6قوم يأتون بعدكم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون بما فيه أولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعمسند الروياني15501545محمد بن هارون الروياني307
7أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدي يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعإتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة97128البوصيري840
8قوم يأتون من بعدكم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون فيه أولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعمسند الشاميين للطبراني20442066سليمان بن أحمد الطبراني360
9أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدي يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالمقصد العلي في زوائد أبي يعلى الموصلي جزء13341495الهيثمي807
10أحد خير منا أسلمنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالمعجم الكبير للطبراني34583537سليمان بن أحمد الطبراني360
11أحد خير منا آمنا بك وجاهدنا معك قال قوم يجيئون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالمعجم الكبير للطبراني34593538سليمان بن أحمد الطبراني360
12أحد خيرا منا يا رسول الله أسلمنا وهاجرنا وجاهدنا معك فقال نعم قوم يكونون من بعدي آمنوا بي ولم يرونيحبيب بن سباعالمعجم الكبير للطبراني34603539سليمان بن أحمد الطبراني360
13قوم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون بما فيه أولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعالمعجم الكبير للطبراني34613540سليمان بن أحمد الطبراني360
14قوم يجيئون من بعدكم يجدون كتابا بين لوحين يؤمنون به ويصدقون هم خير منكمحبيب بن سباعالمعجم الكبير للطبراني34623541سليمان بن أحمد الطبراني360
15هل أحد خير منا آمنا بك واتبعناك قال نعم قوم يأتون من بعدكم يجدون كتابا بين لوحين فيؤمنون به ويصدقون به فهم خير منكمحبيب بن سباعمعجم الصحابة لابن قانع319368ابن قانع البغدادي351
16أحد خير منا آمنا بك وجاهدنا معك قال نعم قوم يجيئون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعمعجم الصحابة لابن قانع320369ابن قانع البغدادي351
17أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعمعجم الشيوخ لتاج الدين السبكي426---السبكي771
18هل أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعنسخة أبي مسهر33عبد الأعلى بن مسهر218
19أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدي يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالمفاريد عن رسول الله صلى الله عليه وسلم لأبي يعلى الموصلي6969أبو يعلى الموصلي307
20هل أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال بلى قوم من أمتي يأتون من بعدكم فيؤمنون بيحبيب بن سباعجزء فيه مجلسان عن ابن البختري1165أبو جعفر بن البختري339
21هل من قوم أعظم منا أجرا آمنا بك واتبعناك قال ما منعكم من ذلك ورسول الله بين أظهركم يأتيكم الوحي من السماء بلى قوم يأتون من بعدكم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون بما فيه أولئك أعظم منكم أجرا وأولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعفوائد أبي عبد الله الفراء17---محمد بن الفضل بن نظيف الفراء431
22أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعحديث أبي علي الشعراني111---الحسن بن علي الشعراني330
23أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعحديث أبي علي الشعراني112---الحسن بن علي الشعراني330
24نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالثاني من حديث أبي العباس الأصم53---محمد بن يعقوب الأصم346
25ما منعكم من ذلك ورسول الله بين أظهركم يأتيكم بالوحي من السماء بلى قوم يأتون من بعدكم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون بما فيه أولئك أعظم منكم أجرا أولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعالثامن عشر من الخلعيات38---علي بن الحسن الخلعي492
26أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا قال نعم قوم يكونون بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالأمالي المطلقة لابن حجر381 : 40ابن حجر العسقلاني852
27قوم يأتون من بعدكم يجدون كتابا بين لوحين يؤمنون به ويعملون بما فيه أولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعالأمالي المطلقة لابن حجر391 : 41ابن حجر العسقلاني852
28هل من أحد أعظم منا أجرا آمنا بك واتبعناك قال وما يمنعكم من ذلك ورسول الله بين أظهركم يأتيكم بالوحي من السماء بل قوم يأتون من بعدكم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون بما فيه أولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعخلق أفعال العباد للبخاري138390محمد بن إسماعيل البخاري256
29أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالإيمان لابن منده2071 : 372محمد بن إسحاق بن منده395
30قوم من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعمشكل الآثار للطحاوي20602459الطحاوي321
31هل أحد خير منا قال نعم قوم يجيئون من بعدكم فيجدون كتابا بين لوحين يؤمنون بما فيه ويؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعالتمهيد لابن عبد البر362320 : 249ابن عبد البر القرطبي463
32قوم يجيئون من بعدكم يؤمنون بي ولا يرونيحبيب بن سباعحلية الأولياء لأبي نعيم68296835أبو نعيم الأصبهاني430
33قوم من أمتي يأتون من بعدي يؤمنون بيحبيب بن سباعالطبقات الكبرى لابن سعد95407 : 235محمد بن سعد الزهري230
34أسلمنا وهاجرنا وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون بعدي آمنوا بي ولم يرونيحبيب بن سباعالآحاد والمثاني لابن أبي عاصم18892134ابن أبي عاصم287
35هل من قوم أعظم منا أجرا آمنا بك واتبعناك قال فما منعكم من ذلك ورسول الله بين أظهركم يأتيكم الوحي من السماء بل قوم يأتون من بعدكم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون به أولئك أعظم منكم أجرا أولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعالآحاد والمثاني لابن أبي عاصم18902136ابن أبي عاصم287
36آحد خير منا آمنا بك وجاهدنا معك قال نعم قوم يجيئون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعمعرفة الصحابة لأبي نعيم20312185أبو نعيم الأصبهاني430
37هل أحد خير منا قال نعم قوم يجيئون من بعدكم يجدون كتابا بين دفتين يؤمنون به ويصدقون به هم خير منكمحبيب بن سباعمعرفة الصحابة لأبي نعيم20322189أبو نعيم الأصبهاني430
38نعم قوم يجيئون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعمعرفة الصحابة لأبي نعيم62336776أبو نعيم الأصبهاني430
39نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر65938 : 419ابن عساكر الدمشقي571
40أحد خير منا أسلمنا وقالا وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعديحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر6903---ابن عساكر الدمشقي571
41أحد خير منا آمنا بك وجاهدنا قال نعم قوم يجيئون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر69049 : 100ابن عساكر الدمشقي571
42أحد خير منا أسلمنا وجاهدنا معك وآمنا قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر69059 : 100ابن عساكر الدمشقي571
43أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر23002---ابن عساكر الدمشقي571
44أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدي يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر2300323 : 318ابن عساكر الدمشقي571
45أحد خير منا قال نعم قوم يجدون كتابا بين لوحين فيؤمنون به ويصدقونحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر2300423 : 318ابن عساكر الدمشقي571
46هل من قوم أعظم منا أجرا آمنا بك واتبعناك قال ما يمنعكم من ذلك ورسول الله بين أظهركم يأتيكم بالوحي من السماء بلى قوم يأتون من بعدكم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون بما فيه أولئك أعظم أجراحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر2300523 : 319ابن عساكر الدمشقي571
47هل أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال بلى قوم من أمتي يأتون من بعدكم فيؤمنون بيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر2300723 : 320ابن عساكر الدمشقي571
48أحد خير منا أسلمنا وجاهدنا معك وآمنا قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولا يرونيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر2300823 : 321ابن عساكر الدمشقي571
49أأحد خير منا آمنا بك وجاهدنا معك قال نعم قوم يجيئون من بعدكم يؤمنون ولم يرونيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر2300923 : 321ابن عساكر الدمشقي571
50أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يكونون من بعدكم يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعتاريخ دمشق لابن عساكر58315---ابن عساكر الدمشقي571
51هل أحد خير منا أسلمنا معك وجاهدنا معك قال نعم قوم يجيئون من بعدي يؤمنون بي ولم يرونيحبيب بن سباعأسد الغابة1779---علي بن الأثير630
52قوم يأتون من بعدكم يأتيهم كتاب بين لوحين فيؤمنون به ويعملون بما فيه أولئك أعظم منكم أجرا أولئك أعظم منكم أجرا أولئك أعظم منكم أجراحبيب بن سباعتهذيب الكمال للمزي1334---يوسف المزي742
53هل أحد خير منا قال نعم قوم يجيئون بعدي يجدون كتابنا بين لوحين فيؤمنون به ويصدقون به فهم خير منكمحبيب بن سباعبحر الفوائد المسمى بمعاني الأخيار للكلاباذي344341محمد بن إسحاق الكلاباذي384