*اصولِ زندگی»* صحیح و غلط، نیکی و برائی، یا حلال وحرام کے اصول کو ترجیح دینا.....فوری، فانی اور ادنیٰ(دنیاوی) نفع یا نقصان پر.....اگرچہ بہترین اور دائمی نفع ونقصان سرمایہ کاری یا ادھار کی طرح غائب ہو اور مستقبل میں نظر آئے۔
📖 القرآن:
لیکن تم دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو، حالانکہ آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے۔(سورۃ الاعلیٰ: 16-17)۔ ”جو تمہیں دیا گیا ہے وہ دنیاوی زندگی کا متاع ہے، اور جو اللہ کے پاس ہے وہ بہتر اور باقی رہنے والا ہے۔(الشوریٰ: 36) تو جسے آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا، وہ کامیاب ہو گیا۔ (آل عمران: 185)
زندگی»دنیاوی اور اخروی
http://raahedaleel.blogspot.com/2022/03/blog-post.html
