Sunday, 27 December 2020

سود، ماں سے بدکاری سے زیادہ بدتر ہے



یہ بات تین صحابہ کی روایات سے ملتی ہے:

(1)حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی حدیث نبوی میں سخت وعید آئی ہے:

الربا ثلاث وسبعون بابا، أیسرہا مثل أن ینکح الرجل أمّہ․

سود کے وبال تہتر قسم کے ہیں، ان میں سے ادنیٰ اور کمتر قسم ایسی ہے، جیسے کوئی شخص اپنی ماں کے ساتھ منھ کالا کرے۔

[مصنف عبد الرزاق:15344+15346، المعجم الكبير الطبراني:411، المستدرك على الصحيحين للحاكم:2259، شعب الإيمان للبيهقي:5131 ]




(2) أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَلَامٍ، قَالَ: «الرِّبَا اثْنَانِ وَسَبْعُونَ حُوبًا، أَصْغَرُهَا حُوبًا كَمَنْ أَتَى أُمَّهُ فِي الْإِسْلَامِ، وَدِرْهَمٌ مِنَ الرِّبَا أَشَدُّ مِنْ بِضْعٍ وَثَلَاثِينَ زَنْيَةً

حضرت عبداللہ بن سلامؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں: سود کے بہترگناہ ہیں، ان میں سب سے چھوٹا گناہ اس شخص کے گناہ کے برابر ہے، جو مسلمان ہوکر اپنی ماں سے زنا کرے اور ایک درہم سود کا گناہ کچھ اوپر ۳۰ زنا سے زیادہ بدتر ہے۔

[الجامع - معمر بن راشد: 19706]




(3) حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

الرِّبا نيِّفٌ وسبعون بابًا ، أهونُ بابٍ من الرَّبا مثلُ من أتى أمَّه في الإسلامِ ، ودِرهمُ ربًا أشدُّ من خمسٍ وثلاثينَ زَنيةً ، وأشدُّ الرِّبا ، وأربى الرِّبا ، أو أخبثُ الرِّبا ، انتهاكُ عِرضِ المسلمِ أو انتهاكُ حرمتِه۔

۔۔۔ اور سب سے سخت سود، سب سے بڑا سود، سب سے پلیت سود اپنے مسلمان(فرمانبردار) بھائی کی عزت واحترام اچھالنا ہے۔

[السلسلة الصحيحة، الألباني:4/490]





Friday, 13 November 2020

فضائل سورہ الفاتحہ


(1) عظیم سورۃ

حضرت ابوسعید بن معلیؓ نے کہ میں نماز میں مشغول تھا تو رسول اللہ ﷺ نے مجھے بلایا اس لئے میں کوئی جواب نہیں دے سکا، پھر میں نے (آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر) عرض کیا، یا رسول اللہ! میں نماز پڑھ رہا تھا۔ اس پر آنحضرت نے فرمایا کیا اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم نہیں فرمایا ہے کہ اللہ کے رسول جب تمہیں پکاریں تو ان کی پکار پر فوراً اللہ کے رسول کے لئے لبیک کہا کرو۔“ پھر آپ نے فرمایا مسجد سے نکلنے سے پہلے قرآن کی سب سے بڑی سورت میں تمہیں کیوں نہ سکھا دوں۔ پھر آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور جب ہم مسجد سے باہر نکلنے لگے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ نے ابھی فرمایا تھا کہ مسجد کے باہر نکلنے سے پہلے آپ مجھے قرآن کی سب سے بڑی سورت بتائیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں وہ سورت ”الحمدللہ رب العالمین“ ہے یہی وہ سات آیا ت ہیں جو (ہر نماز میں) باربار پڑھی جاتی ہیں اور یہی وہ ”قرآن عظیم“ ہے جو مجھے دیا گیا ہے۔
[صحیح بخاری:4474+4647+4703+5006​]







(2) اس سوره سے شفاء بھی ملتی ہے:

حجرت عبدالملک بن عمیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«فِي فَاتِحَةِ الْكِتَابِ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ دَاءٍ»
سورہ الفاتحہ میں ہر بیماری کی شفاء ہے۔
[سنن الدارمي:3413 بسند صحیح، شعب الإيمان للبيهقي:2154]

حضرت ابو سعید خدریؓ نے بیان کیا کہ ہم ایک فوجی سفر میں تھے (رات میں) ہم نے ایک قبیلہ کے نزدیک پڑاؤ کیا۔ پھر ایک لونڈی آئی اور کہا کہ قبیلہ کے سردار کو بچھو نے کاٹ لیا ہے اور ہمارے قبیلے کے مرد موجود نہیں ہیں، کیا تم میں کوئی بچھو کا جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟ ایک صحابی (خود ابوسعید) اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے، ہم کو معلوم تھا کہ وہ جھاڑ پھونک نہیں جانتے لیکن انہوں نے قبیلہ کے سردار کو جھاڑا تو اسے صحت ہو گئی۔ اس نے اس کے شکر انے میں تیس بکریاں دینے کا حکم دیا اور ہمیں دودھ پلایا۔ جب وہ جھاڑ پھونک کر کے واپس آئے تو ہم نے ان سے پوچھا کیا تم واقعی کوئی منتر جانتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ نہیں میں نے تو صرف سورۃ الفاتحہ پڑھ کراس پر دم کر دیا تھا۔ ہم نے کہا کہ اچھا جب تک ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق نہ پوچھ لیں ان بکریوں کے بارے میں اپنی طرف سے کچھ نہ کہو۔ چنانچہ ہم نے مدینہ پہنچ کر آنحضور ﷺ سے ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ انہوں نے کیسے جانا کہ سورۃ الفاتحہ منتر بھی ہے۔
[صحیح بخاری:5007+5736​]





(3) اس کے مثل کوئی نہیں:

رسول الله ﷺ نے فرمایا

«مَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ مِثْلَ أُمِّ القُرْآنِ، وَهِيَ السَّبْعُ المَثَانِي، وَهِيَ مَقْسُومَةٌ بَيْنِي وَبَيْنَ عَبْدِي، وَلِعَبْدِي مَا سَأَلَ»

الله نے ام القرآن (سورۃ الفاتحہ) کی طرح کوئی سورة نہ تورات میں اتاری اور نہ انجیل میں اتاری اور وہ سبع المثانی ہے، جو میرے اور میرے بندے کے درمیان دو حصوں میں تقسیم ہے، اور میرے بندے کیلئے وہی ہے جو وہ مانگے۔
[ترمذی:3125، نسائی:914، احمد:21094، دارمی:3415، السنن الكبرىٰ للنسائي:988، صحيح ابن خزيمة:500، صحيح ابن حبان:775، المستدرك على الصحيحين للحاكم:2048، ]




(4) ایک نور ہے جو صرف خاتم الانبیاء ﷺ کو دیا گیا:

حضرت ابن عباس رضي الله عنهما سے روایت ہے کہ فرمایا کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جبريل علیہ السلام نبي صلى الله عليه وسلم کے پاس بیٹهے تهے ، کہ اچانک آسمان کی طرف سے آواز سنی تو اپنا سر اٹهایا اور فرمایا کہ یہ آواز آسمان اس دروازه کے کهلنے کی وجہ سے ہے جو کبهی نہیں کهلا ، آج کهولا گیا ہے ، تو اس دروازه سے ایک فرشتہ نازل ہوا ، توجبريل علیہ السلام نے فرمایا کہ یہ فرشتہ جو زمین کی طرف نازل ہوا پہلے کبهی نازل نہیں ہوا مگر آج ہی نازل ہوا ہے ، فرشتہ نے سلام کیا اور فرمایا کہ خوشخبری ہو آپ کو دو نوروں کی جو آپ کو عطا کیے گئے آپ سے پہلے کسی نبی کو ایسے دو نور نہیں عطا کیئے گئے ، ســورة الفــاتحـــه اور ســورة البقرة کی آخری آیات ، آپ ان دونوں میں سے جس حرف کو پڑهیں گے ( یا ان دونوں کو پڑہیں گے ) وه آپ کو عطا کیا جائے گا . ( یعنی ســورة الفــاتحـــه کا نور اور ســورة البقرة کی آخری آیات کا نور)
[صحیح مسلم:806، السنن الكبرىٰ للنسائي:7960، مصنف ابن أبي شيبة:31701، مسند أبي يعلى:2488، مستخرج أبي عوانة:3902، المعجم الكبير للطبراني:12255، المستدرك على الصحيحين للحاكم:2052]



(5) عرش کے نیچے ایک خزانے سے نازل ہوئی ہے:

حضرت معقل بن يسارؓ سے روایت ہے فرمایا کہ نبي ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ : فاتحة الكتاب مجهے عرش کے نیچے ( ایک خزانے سے ) دی گئ ہے ، اور مفصل ( سورتیں یعنی سورة الحجرات سے آخرقرآن تک ، اصح قول کے مطابق ) اس سے زائد ہیں۔
[المستدرك على الصحيحين » كتاب فضائل القرآن]



(6) سوائے موت کے ہرچیز سے حفاظت کرتی ہے:

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «إِذَا وَضَعْتَ جَنْبَكَ عَلَى الْفِرَاشِ، وَقَرَأْتَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، فَقَدْ أَمِنْتَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ إِلَّا الْمَوْتَ» ".

حضرت أنسؓ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب تو اپنا پہلو بستر پر رکهے ، اور تو فاتحة الكتاب اور قل هو الله أحد پڑهہ لے ، تو سوائے موت کے ہرچیز سے محفوظ ہوجائے گا۔

رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ غَسَّانُ بْنُ عُبَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
[مجمع الزوائد:17030]


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
بِ : سے اسْمِ : نام اللّٰهِ : اللہ ال : جو رَحْمٰنِ : بہت مہربان الرَّحِيمِ : جو رحم کرنے والا
شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے (1)
(1) عربی کے قاعدے سے " رحمن " کے معنی ہیں وہ ذات جس کی رحمت بہت وسیع (Extensive) ہو، یعنی اس رحمت کا فائدہ سب کو پہنچتا ہو اور " رحیم " کے معنی ہیں وہ ذات جس کی رحمت بہت زیادہ (Intensive) ہو، یعنی جس پر ہو مکمل طور پر ہو، اللہ تعالیٰ کی رحمت دنیا میں سب کو پہنچتی ہے، جس سے مومن کافر سب فیضیاب ہو کر رزق پاتے ہیں اور دنیا کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور آخرت میں اگرچہ کافروں پر رحمت نہیں ہوگی ؛ لیکن جس کسی پر (یعنی مومنوں پر) ہوگی، مکمل ہوگی کہ نعمتوں کے ساتھ کسی تکلیف کا کوئی شائبہ نہیں ہوگا۔ رحمن اور رحیم کے معنی میں جو یہ فرق ہے اس کو ظاہر کرنے کے لئے رحمن کا ترجمہ سب پر مہربان اور رحیم کا ترجمہ بہت مہربان کیا گیا ہے۔

Saturday, 10 October 2020

پچھلے مضامین Previous Articles

   

http://raahedaleel.blogspot.com/p/blog-page_6304.html?m=1
تحقیق اور حقِ تحقیق


تعلیم العقائد



طائفہ منصورہ - کامیاب جماعت








عقل کو ہدایت کی ضرورت



IF YOU ARE TRUTHFUL ... اگر تم سچے ہو
http://raahedaleel.blogspot.com/2015/03/blog-post.html
اللہ نے چاہا کہ سچا کردے سچ کو اپنے کلاموں سے ۔۔۔ القرآن:سورۃ الانفال:7
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/03/7.html
معیاِر حق، ایمان و ہدایت : اصحابِؓ رسول الله ﷺ
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/11/blog-post_7.html
روحِ شریعت : بزرگوں پر اعتماد
اسلام کے بغیر انسانیت کی حقیقت
http://raahedaleel.blogspot.com/2015/12/blog-post.html
اسلام میں آزادی کا تصور
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/04/blog-post_1.html
مزاح اور خوش طبعی کا اسلامی نظریہ
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/11/blog-post_9.html

اسلام میں خوشی منانے کا تصور اور جائز وناجائر طریقے
https://raahedaleel.blogspot.com/2021/10/blog-post_16.html?m=1

احکامِ شریعت کے مقاصد
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/12/blog-post_2336.html

وحیِ الہی، ضرورتِ وحیِ الہی اور کاتبینِ وحی

http://raahedaleel.blogspot.com/2012/09/blog-post_5193.html

قرآن: جس نے کہا مانا رسول کا،اس نے کہا مانا اللہ کا۔۔۔-النساء:80

http://raahedaleel.blogspot.com/2012/04/blog-post_23.html

حدیث: بےشک بعض علوم جہالت ہیں
http://raahedaleel.blogspot.com/2015/08/blog-post_28.html
قرآن مجید کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں
http://raahedaleel.blogspot.com/2015/12/blog-post_44.html
قرآن مجید سے ہمارا سلوک
 Our Behavior With Quran

فضائل سورہ الفاتحہ

سورة التکاثر کی فضیلت ہزار آیات کے برابر
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/09/blog-post_6.html

سورۃ الواقعہ کی فضیلت کا ثبوت
https://raahedaleel.blogspot.com/2021/11/blog-post_20.html?m=1

خالق کے وجود کے عقلی و نقلی دلائل



تقدیر(علمِ الٰہی) پر ایمان وعقیدہ اور اس کے فوائد وفضائل

http://raahedaleel.blogspot.com/2016/05/blog-post_10.html

سالگرہ کے شرعاً اور عقلاً ناجائز ہونے کے دلائل۔
https://raahedaleel.blogspot.com/2021/12/blog-post.html?m=1

الحاد، لادینیت، جدیدیت اور استشراق

http://raahedaleel.blogspot.com/2015/05/blog-post_9.html
مومنو! نہ ہوجاوٴ ان کی طرح جو منکر ہوئے ... آل عمران:156

http://raahedaleel.blogspot.com/2015/12/154.html
فتنہ کے معنی ، اقسام اور علاج

http://raahedaleel.blogspot.com/2014/08/blog-post_31.html

لغوی اور اصطلاحی معنیٰ میں فرق

گمراہی کے اسباب

قرآن مجید میں الله تعالیٰ کا تعارف
http://raahedaleel.blogspot.com/2013/10/blog-post_8.html
الله کے اچھے نام
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/01/blog-post.html
اور اللہ کے لیے ہیں سب نام اچھے، سو پکارو اس کو اسی سے

حق و باطل میں فرق کی صلاحیت تقوٰی سے ۔۔۔ سورۃ الانفال:29
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/05/blog-post_9054.html
اللہ ان سے راضی اور وہ الله سے راضی...
http://raahedaleel.blogspot.com/2013/09/blog-post_12.html
جیسا کروگے ویسا بھروگے
جس میں حیاء نہیں، اس میں (کامل) ایمان نہیں۔

گناہ کبیرہ وصغیرہ کی تعریف، اقسام، فہرست اور احکام

گناہوں کو نیکیوں میں تبدیل کروانے والے اعمال
https://raahedaleel.blogspot.com/2021/11/blog-post_29.html?m=1

بیشک نماز روکتی ہے بیحیائی اور بری بات سے ... [سورۃ-العنکبوت:45]

سود، ماں سے بدکاری سے زیادہ بدتر ہے۔
فضائل توبہ و استغفار پر چہل حدیث

فضیلتِ فقہ اور مقامِ فقہاء
https://raahedaleel.blogspot.com/2019/07/blog-post.html
دینی مدارس کی افادیت واہمیت، قدر ومنزلت اور امتیازات
Who are Truth-full? سچے کون؟

کلمہ توحید کے تقاضے

http://raahedaleel.blogspot.com/2016/11/blog-post_14.html

کیا پہلا کلمہ (طیب) کہیں ثابت ہے؟
عبادت کی شرعی معنی ومفہوم اور اقسام

اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں تو اسے ...
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/12/blog-post_29.html

نفاق (منافقت) اور جہنم کی آگ سے برأت (نجات) کے اعمال

http://raahedaleel.blogspot.com/2014/06/blog-post_13.html

ہر جان کو موت کا مزا چکھنا ہے [3:185]
وہ جنّت میں داخل نہ ہوں گے جو ... They will not go to Paradise
قرض کے چند ضروری احکام

فَاعلَم أَنَّهُ لا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ ۔۔۔ {47:19} سو تو جان لے کہ نہیں کسی کی بندگی سوائے اللہ کے

http://raahedaleel.blogspot.com/2014/02/4719.html

دعا(غائبانہ حاجات میں پکارنا)عبادت ہی تو ہے - ترمذی:3318

نہیں ہے کوئی عالم الغیب اور حاضر و ناظر ، سواۓ الله کے

کیا امتی بھی نبی کی طرح عطائی عالم الغیب ہیں؟

حديث : کیا تو مجھے اور اللہ کو برابر کر رہا ہے؟؟؟

http://raahedaleel.blogspot.com/2014/02/blog-post_17.html
میں تو بس ایک بشر(آدمی)ہوں۔۔۔[سورۃ الکھف:110،فصلت:6]
http://raahedaleel.blogspot.com/2017/01/1109.html
حدیث : مجھے حد سے نہ بڑھاو جیسے ...

حضرت عیسیٰؑ کی مثال
ہمارے دشمن کون؟ Who is our enemies?
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/04/blog-post_22.html
کیا تم قتل کرتے ہو اسے اس لئے کہ وہ کہتا ہے کہ میرا رب الله ہے؟؟؟
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/04/blog-post_9.html
He is not one of us ... وہ ہم میں سے نہیں
میری ساری امت معافی کے قابل سوائے ۔۔۔۔
جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو ...

اللہ کی خاطر محبت اور اللہ کی خاطر نفرت
https://raahedaleel.blogspot.com/2021/10/blog-post_21.html?m=1

محبت رسول اللہؐ کی علامات

بعثتِ نبویؐ کے مقاصد



توہین رسالت کا موثر حل سنتوں کو زندہ کرنا
دینِ اسلام آسان کیسے؟؟؟
نبیِ رحمت (ﷺ) اور کسبِ معاش
کثرت سے کرنے کے کام

مساوات اور عدل میں فرق


پردہ وحجاب

جائز اور ناجائز کھیل وتفریح کا اسلامی اصول

اسلامی ضابطہِ اخبار

http://raahedaleel.blogspot.com/2013/03/blog-post_21.html

زبان کی آفتیں اور ان کا علاج
سیاسیاتِ اسلام
حدود الله اور تعزیرات میں فرق
تربیتِ اَولاد کی فرضیت
 حقوق اللہ و حقوق العباد

...سلامتی ہو اس پر جو ھدایت پر چلے.[قرآن-طه:47]

فضائلِ صدقات

بدنظری - آنکھوں کا زنا

ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے کا حکم

نہیں قبول کرے گا الله ان سے کوئی فرض اور نہ ہی کوئی نفل
شیطان اور شیطانی اعمال
ایسا زمانہ بھی آۓ گا ...

دجال ۔۔۔ کون؟ کب؟ کہاں؟ اور کیسا؟
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/05/blog-post_28.html
نبوی پیشنگوئی اور یہود کے پاسبان درخت غرقد کی کاشت
http://raahedaleel.blogspot.com/2015/01/blog-post_7.html

درود شریف کے فضائل ،مسائل اور آداب
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/09/blog-post_9.html
شفاعت کا بیان
ڈیجیٹل کیمرہ کی تصویر کا حکم
آدابِ تبلیغ اور ضرورتِ تبلیغ

علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث


متونِ حدیث، اقسامِ حدیث، قواعد الحدیث

فن اسماء الرجال

http://raahedaleel.blogspot.com/2012/09/funasmaa-ul-rijaal.html

رجال الحدیث

غریب الحدیث

ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

موضوع اور من گھڑت روایات اور انکارِ حدیث کا فتنہ





Religious Qualitative Names of Muslims مسلمانوں کے دینی صفاتی نام

http://raahedaleel.blogspot.com/2015/02/blog-post.html












خليفة دؤم حضرت عمرؓ بن خطاب کے فضائل ومناقب

http://raahedaleel.blogspot.com/2014/10/blog-post.html

خلیفہ سوئم سیدنا حضرت عثمان ؓ
http://raahedaleel.blogspot.com/2014/10/blog-post_68.html
حضرت امیر معاویہؓ کی سیرت اور فضائل و مناقب
جنگ جمل اور جنگ صفین کے بارے میں روایات
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/11/blog-post_16.html
سیدنا حسینؓ کی سیرت، فضائل ومناقب

پیغامِ کربلا

ماهِ محرم کے خاص اعمال اور ہمارے نظریات ورسومات
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/11/blog-post.html
نوحہ و ماتم کی ممانعت اور صبر کی اہمیت
نیاز کرنے کے معنی اور حقیقت
http://raahedaleel.blogspot.com/2014/11/blog-post_3.html
متعہ کی حقیقت
http://raahedaleel.blogspot.com/2014/10/blog-post_12.html
پنج تن پاک یا سب مومن پاک
https://raahedaleel.blogspot.com/2020/04/blog-post.html
قرطاس کی حدیث اور واقعہ
https://raahedaleel.blogspot.com/2021/10/blog-post.html?m=1





اسلامی جہاد کی حقیقت اور فضائل جہاد پر چہل حدیث
آیات الجہاد
كتاب الجهاد، لابن المبارك
اسلامی رہبانیت، جہاد فی سبیل الله
مقاصدِ جہاد - Goals of Jihad
https://raahedaleel.blogspot.com/2012/09/why-to-do-jihad.html






اسلام اور اختلافِ رائے

http://raahedaleel.blogspot.com/2012/09/blog-post_69.html
مناظرہ ومباحثہ (DEBATE) کا قرآن و سنت میں ثبوت
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/09/blog-post.html
حدیث و سنّت میں فرق
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/07/blog-post.html

دور جدید کے وکٹورین اہل حدیث کی حقیقت ان کی کتب سے
صحابہ کرامؓ کے بارے میں جدید فرقہ اہلحدیث اور ان کے علماء کا نقطۂ نظر
اہلحد یث یا شیعہ؟
وکٹورین اہلِ حدیث کے عقائد و مسائل میں باہمی اختلافات:
raahedaleel.blogspot.com/2012/11/ikhtilafaatahlhadees.html
علامہ وحید الزمان کا اہل حدیث ہونا اہل حدیث کی کتابوں سے
غیر مقلدین کی سیاہ ستہ
اہلِ حدیث کے مولانا محمد جونا گڑھی کی "فقہ ائمہ اربعہ" پر تفسیر ابن کثیر کے ترجمہ میں خیانت کا ثبوت
اہلُ الرّائے (علماۓ فقہ) اور اہل الحدیث (علماۓ حدیث) کا مقام و فرق
سلفی اور خلفی
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/05/blog-post.html
غیر مقلدین کا امام بخاری سے اختلاف
اصولِ محدثین : ضعیف حدیث "تلقی بالقبول" کے سبب صحیح کا حکم رکھتی ہے.
اصولِ جرح و تعدیل



قرآن و سنّت کے بعد اجماع و اجتہاد (قیاس)، شریعت کے بنیادی مآخذ کیوں ؟؟؟
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/05/blog-post_08.html
اجتہاد کی معنی، شرعی حکم اور شرائط
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/12/blog-post_17.html
اجماع کی معنی، شرعی حکم، اقسام
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/12/blog-post_72.html
جائز و ناجائز اتباع و تقلید
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/09/blog-post_27.html
اذان اور اقامت کے مسائل
http://raahedaleel.blogspot.com/2016/01/blog-post_12.html

نیت کا بیان

http://raahedaleel.blogspot.com/2013/03/blog-post_2193.html

مروجہ اونی یا سوتی جرابوں پر مسح جائز نہیں
خاتم الانبیاء ﷺ کا طریقہ نماز



رفع السبابة - شہادت کی انگلی کا اٹھانا
مشہور دعاۓ قنوت كا ثبوت
قنوتِ نازلہ کیا ہے


خواتین اسلام کی بہترین مسجد
http://raahedaleel.blogspot.com/2014/08/blog-post_14.html
عورتوں کی امامت 
http://raahedaleel.blogspot.com/2013/07/blog-post_74.html
مسجد کے آداب
http://raahedaleel.blogspot.com/2014/07/blog-post.html 
نمازِ وتر- اہمیت، تعدادِ رکعت اور پڑھنے کا طریقہ

تسبیح نماز کے مشہور طریقہ کا ثبوت

نمازِ عید کی زائد چھہ تکبیرات کے دلائل
دو ہاتھ سے مصافحہ کرنے کے دلائل
مسئلہ تین (3) طلاق کے دلائل


بغیر وضو قرآن مجید ’چھونا‘ جائز نہیں

قرآن مجید سے ایصالِ ثواب کے دلائل
روضہ رسول ﷺ کہ جگہ ساری جگہوں سے افضل ہے؟

ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے
http://raahedaleel.blogspot.com/2013/09/blog-post_58.html

جائز و ناجائز توسل بالذات
داڑھی رکھنے ، سنوارنے کا حکم اور مسنون مقدار
قربانی کے فضائل و مسائل

حدیث سوادِ اعظم کا صحیح ثبوت اور مفہوم
فنِ جرح و تعدیل اور امام ابو حنیفہؒ
وصیت ِ امام ابو حنیفہؒ اور پانچ (٥) لاکھ احادیث کا خلاصہ
قرآن مجید اور حديثِ مسند أبي حنيفة
محدث اور فقیہ میں فرق
http://raahedaleel.blogspot.com/2013/02/blog-post.html
لفظِ صوفی کی لغوی واصطلاحی تحقیق
اسلامی تصوف - تزکیہ واحسان
بیعت کا معنی، حکم، طریقہ، فوائد کے شرائط اور اقسام
https://raahedaleel.blogspot.com/2019/08/blog-post_30.html
فکر و مراقبہ - Ponder & Meditation

کشف و کرامت اور صحابہ و اولیاء

الله تعالیٰ کے پیارے کون؟
 سچے لوگ کون؟ Who are Truthfull
نیک وبد صحبت ودوستی کے اثرات
رسول اللہ ﷺ کے جان نثار صحابہ

خوفِ مصطفیٰﷺ - امت کی غربت یا مالداری

فقہ حنفی پر اعتراضات : پانچواں اعتراض اور اس کا جواب
فقہِ حنفی کے خلاف سازشوں کی حقیقت
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/06/blog-post_6872.html

جس برتن میں کتا منہ ڈالے اسے تین، پانچ یا سات بار دھونے کا بیان

http://raahedaleel.blogspot.com/2013/08/blog-post_650.html

TEHQEEQ YA TASHKEEK : Victorian Ahl Hadees (Gher Muqallideen) ki FIQH HANAFI se Jahaalat ke Jawaabat

روضۃ الرسولؐ کا ٹکڑا دنیا کی ہر چیز سے افضل ہے

http://raahedaleel.blogspot.com/2013/07/blog-post_15.html

ماہ ِرجب کے فضائل ومسائل، واقعات و بدعات

واقعہِ معراج اور اخلاقی واصلاحی تعلیم


فضائلِ نصف (15) شعبان کے متعلق احادیث کی اسنادی حیثیت اور حکم

 

فضائلِ ماہِ رمضان اور اس کے مسنون اعمال
چھ کلمات کا ثبوت
http://raahedaleel.blogspot.com/2014/08/blog-post_25.html
دین، مذہب اور شریعت ومنہاج کا مطلب اور فرق
http://raahedaleel.blogspot.com/2012/12/blog-post_21.html

عشاء کے بعد تہجد پڑھنا

http://raahedaleel.blogspot.com/2012/11/blog-post_9.html

فضائلِ صدقات کی عبارت میں شرک کے وہم کا جواب

http://raahedaleel.blogspot.com/2012/10/blog-post_28.html








رومن (اینگلو اردو) میں یہاں دیکھیں:
اردو میں سب سے پہلے یہ بلاگ لیجئے اس میں:
https://nomaniqbal-alhanafi.blogspot.com/
مسئلہ طلاق ثلاثہ غیرمقلدین کے تمام چھوٹے بڑے دلائل کے جوابات
غیرمقلدین کے قران حدیث کے خلاف مسائل
قرأ‌ت خلف الامام
فرقہ اہل حدیث کی تاریخی حقیقت ان کی کتب کی روشنی میں
مسئلہ تقلید مجتہد
اور مرزئی قادیانی لعین کا مذہب و مسلک موجود ہے
صفات باری تعالٰی پر جو جو آج مسائل ہیں اس کے متعلق آپ یہاں ملاحظہ کیجئے: