Friday, 7 April 2023

فضائل ذکر


۔۔۔اور یقیناً اللہ کا ذکر سب سے بڑی (چیز) ہے۔۔۔

[سورۃ العنکبوت:45]

لہٰذا تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا۔۔۔

[البقرہ:152]

یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔

[الرعد:28]

...اور ذکر کیا کرو اللہ کا کثرت سے تاکہ تم کامیابی پاؤ۔

[الانفال:45، الجمعہ:10]