Thursday, 5 September 2024

نظرِ بد کی حقیقت، تاثیر اور علاج

نظرِ بد کا اثر اور حقیقت»

حضرت جابر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا:

"العين تدخل الرجل القبر وتدخل الجمل القِدر".

ترجمہ:

نظر آدمی پر قبر میں بھی لگ جاتی ہے اور ہانڈی میں گوشت پر بھی لگ جاتی ہے۔

[مسند الشھاب:1057، کنزالعمال:17660، صحیح الجامع:4144، الصحیحہ:1249]

القرآن:

جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے جب وہ نصیحت کی یہ بات سنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ اپنی (تیز تیز) آنکھوں سے تمہیں ڈگمگا دیں گے۔۔۔

[سورۃ القلم:51]















نظرِ بد سے حفاظت کی دعا»

حضرت انس سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا:

من رأى شيئا يعجبه فقال: ما شاء الله لا قوة إلا بالله لم تضره العين۔

ترجمہ:

جب کوئی خوش کن شے دیکھے تو ماشاء اللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ کہہ دے تب نظر اس کو کوئی نقصان نہ دے سکے گی۔

[شعب الإيمان:4370، جامع الاحادیث-السیوطی:22228، کنزالعمال:17670]


















No comments:

Post a Comment