Monday, 26 January 2026

حج کے معنیٰ، فضائل، مقاصد وحکمتین


حج کے لغوی معنی عظیم چیز کا ارادہ کرنے کے ہیں، اور شریعت کی اصطلاح میں "خاص طریقے سے خاص وقت میں خاص شرائط کے ساتھ بیت اللہ کا ارادہ کرنے کو" حج کہتے ہیں۔

حوالہ

"الحج القصد إلى الشيء المعظم وفي الشرع قصد لبيت الله تعالى بصفة مخصوصة في وقت مخصوص بشرائط مخصوصة."

[التعریفات للجرجاني» باب الحاء، ص111، ط-دار الکتاب العربی]



عربی زبان کے ماہر، امام راغب اصفھانی(م502ھ) لکھتے ہیں:

الحج (ن) کے اصل معنیٰ کسی کی زیارت کا قصد اور ارادہ کرنے کے ہیں۔۔۔اور اصطلاحِ شریعت میں اِقامتِ نسک کے ارادہ سے بیت اللہ کا قصد کرنے کا نام حج ہے۔

اور آیت کریمہ:

ويوم الحجّ الأكبر(سورۃ التوبہ:3)

يوم میں حجِ اکبر سے مراد یومِ نحر(قربانی کے دن) یا یومِ عرفہ ہے۔

ایک روایت میں ہے:

العمرة الحج الأصغر

عمرہ حج اصغر ہے۔

(صحيح ابن حبان:6559، المستدرك الحاكم:1447، السنن الكبرى للبيهقي:7255)


[المفردات في غريب القرآن-للراغب: ج1/ص218]




گگگ






گگگ
































فوائد



No comments:

Post a Comment