Thursday, 30 April 2015

جب شیطان لوگ پوچھیں کہ اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا ہے؟ تو کہو...

جب میں کفار کو یہ کہتا ہوں کہ اللہ تعالی نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے تو وہ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا ہے ؟ 
اور شروع سے اللہ تعالی کیسے موجود تھا ؟ 
میں اس سوال کا رد کیسے کروں ؟


الحمد للہ :
1- کفار کی طرف سے آپ کو یہ سوال کرنا اصولی طور پر باطل اور سوال کے نفس کے اعتبار سے بھی اس میں تناقض ہے ۔

وہ اس طرح کہ اگر بالفرض محال اور جدلی طریقے پر یہ کہا جائے کہ اللہ تعالی کا کوئی خالق ہے تو سائل کہے گا کہ اسے پیدا کرنے والے کے خالق کو کس نے پیدا کیا ؟؟ پھر پیدا کرنے والے کے خالق کے خالق کو کس نے پیدا کیا ؟؟ تو اس طرح ایک ایسا سلسلہ چل نکلے گا جس کی کوئی انتہاء نہیں – تو یہ عقلی طور پر بھی محال ہے ۔

تو یہ کہنا کہ مخلوق ہر چیز کے خالق پر جا کر ختم ہو جائے اور اس خالق کو کسی نے پیدا نہیں کیا بلکہ وہ اپنے سوا سب کا خالق ہے تو یہ تو عقل اور منطق کے موافق ہے اور وہ خالق اللہ تعالی ہے ۔

2- اور شرعی اور ہمارے دینی اعتبار سے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سوال کے متعلق بتایا ہے کہ یہ سوال کہاں سے نکلا اور آیا اور اس کا علاج اور رد کیا ہے ۔

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ہمیشہ ہی لوگ ایک دوسرے سے سوال کرتے رہیں گے حتی کہ یہ کہا جائے گا یہ اللہ تعالی نے پیدا کیا ہے تو اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا ؟ تو جو شخص ایسا ( اپنے ذہن میں ) پآئے وہ یہ کہے: میں اللہ تعالی پر ایمان لایا ۔

اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( تم میں سے کسی ایک کے پاس شیطان آکر کہتا ہے آسمان کس نے پیدا کیا ؟ زمین کس نے پیدا کی ؟ تو وہ کہے گا کہ اللہ تعالی نے پھر اس طرح ہی ذکر کیا اور یہ زیادہ کیا اس کے رسولوں کو )

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ( تم میں سے کسی ایک کے پاس سیطان آکر کہتا ہے کہ یہ یہ چیز کس نے پیدا کی ہے حتی کہ وہ اسے کہتا ہے کہ تیرے رب کو کس نے پیدا کیا ؟ تو جب معاملہ یہاں تک جا پہنچے تو وہ اللہ تعالی کی پناہ طلب کرے اور اس سے رک جائے)

اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( شیطان بندے کے پاس آکر کہتا ہے اس کو کس نے پیدا کیا ؟)
ان سب احادیث کو امام مسلم نے روایت کیا ہے (134)

تو ان حادیث میں مندرجہ ذیل بیان ہے :
اس سوال کا مصدر اور پیدا ہونے کی جگہ "شیطان" ہے ،

اس کا علاج اور اس کا رد یہ ہے کہ:
1- کہ وہ خطرات اور شیطان کی تلبیس یعنی حقیقت کو چھپانے کے پیچھے نہ چلے۔
2- وہ یہ کہے کہ میں اللہ تعالی اور اس کے رسول پر ایمان لایا ۔
3- شیطان سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کرے ۔
اور حدیث میں بائیں طرف تین دفعہ تھوکنے اور سورۃ الاخلاص (قل ہو اللہ احد) پڑھنے کا بھی آیا ہے.
قُل هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ {112:1}
تو کہہ وہ اللہ ایک ہے [۱]
Say, “The truth is that Allah is One.
کہہ دو اللہ ایک ہے: یعنی جو لوگ اللہ کی نسبت پوچھتے ہیں کہ وہ کیسا ہے، ان سے کہہ دیجیئے کہ وہ ایک ہے۔ جس کی ذات میں کسی قسم کے تعدد و تکثر اور دوئی کی گنجائش نہیں۔ نہ اسکا کوئی مقابل، نہ مشابہ، اس میں مجوس کے عقیدہ کا رد ہوگیا۔ جو کہتے ہیں کہ خالق دو ہیں۔ خیر کا خالق "یزداں" اور شر کا "ہرمن" نیز ہنود کی تردید ہوئی جو تینتیس کروڑ دیوتاؤں کو خدائی میں حصہ دار ٹھہراتے ہیں۔

اللَّهُ الصَّمَدُ {112:2}
اللہ بے نیاز ہے [۲]
Allah is Besought of all, needing none.
صمد کے معنیٰ: "صمد" کی تفسیر کئ طرح کی گئ ہے۔ طبرانی ان سب کو نقل کرکے فرماتے ہیں { وکلّ ھٰذہٖ صحیحۃ وھی صفات ربنا عزوجل ھوالّذی یصمد الیہ فی الحوائج وھو الذی قدانتھٰی سؤددہٗ وھو الصمد الذی لاجوف لہ ولا یاکل ولایشرب وھوالباقی بعد خلقہ } (ابن کثیرؒ) (یہ سب معانی صحیح ہیں اور یہ سب ہمارے رب کی صفات ہیں۔ وہ ہی ہے جس کی طرف تمام حاجات میں رجوع کیا جاتا ہے یعنی سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں۔ اور وہ ہی ہے جس کی بزرگی اور فوقیت تمام کمالات اور خوبیوں میں انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ اور وہ ہی ہے جو کھانے پینے کی خواہشات سے پاک ہے۔ اور وہ ہی ہے جو خلقت کے فنا ہونے کے بعد بھی باقی رہنے والا ہے) اللہ تعالیٰ کی صفت صمدیت سے ان جاہلوں پر رد ہوا جو کسی غیر اللہ کو کسی درجہ میں مستقل اختیار رکھنے والا سمجھتے ہوں نیز آریوں کے عقیدہ مادہ و روح کی تردید بھی ہوئی۔ کیونکہ ان کے اصول کے موافق اللہ تو عالم بنانے میں ان دونوں کا محتاج ہے اور یہ دونوں اپنے وجود میں اللہ کے محتاج نہیں (العیاذ باللہ)۔

لَم يَلِد وَلَم يولَد {112:3}
نہ کسی کو جنا نہ کسی سے جنا [۳]
He neither begot anyone, nor was he begotten.
اللہ کی نہ اولاد ہے نہ والدیعنی نہ کوئی اس کی اولاد، نہ وہ کسی کی اولاد، اس میں ان لوگوں کا رد ہوا جو حضرت مسیحؑ کو یا حضرت عزیرؑ کو خدا کا بیٹا اور فرشتوں کو خدا کی بیٹیاں کہتے ہیں۔ نیز جو لوگ مسیحؑ کو یا کسی بشر کو خدا مانتے ہیں ان کی تردید { لَمْ یُوْلَدْ } میں کر دی گئ۔ یعنی خدا کی شان یہ ہے کہ اس کو کسی نے جنا نہ ہو۔ اور ظاہر ہے حضرت مسیحؑ ایک پاکباز عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئے۔ پھر وہ خدا کس طرح ہو سکتے ہیں۔

وَلَم يَكُن لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ {112:4}
اور نہیں اُس کے جوڑ کا کوئی [۴]
And equal to Him has never been any one.”
خدا کے جوڑ کا کوئی نہیںجب اس کے جوڑ کا کوئی نہیں تو جو رویا بیٹا کہاں سے ہو۔ اس جملہ میں ان اقوام کا رد ہوگیا جو اللہ کی کسی صفت میں کسی مخلوق کو اس کا ہمسر ٹھہراتے ہیں۔ حتّٰی کہ بعض گستاخ تو اس سے بڑھ کر صفات دوسروں میں ثابت کر دیتے ہیں۔ یہود کی کتابیں اٹھا کر دیکھو ایک دنگل میں خدا کی کشتی یعقوبؑ سے ہو رہی ہے اور یعقوبؑ خدا کو پچھاڑ دیتے ہیں۔(العیاذ باللہ) { کَبُرَتْ کَلِمَۃً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاھِھِمْ اِنْ یَّقُوْلُوْنَ اِلَّا کَذِبًا }۔ { اِنّی اسالک یا اللہ لواحد الاحد الصمد الذی لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوًا احد ان تغفرلی ذنوبی انک انت الغفورالرحیم }۔




3- اور رہی یہ بات کہ اللہ تعالی کا پہلے سے موجود ہونا تو اس کے متعلق ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دی ہوئی خبریں ہیں :
1- نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ قول اے اللہ تو اول ہے تجھ سے قبل کوئی چیز نہیں اور تو آخر ہے تیرے بعد کوئی چیز نہیں ۔
صحیح مسلم حدیث نمبر (2713)


3- نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد : اللہ تعالی تھا تو اس کے علاوہ کوئی چیز نہیں تھی ،
اور ایک روایت میں ہے کہ اور اس سے قبل کوئی چیز نہیں تھی ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر پہلی (3020) دوسری (6982)اس اضافہ کے ساتھ جو کہ اس موضوع میں قرآن کریم میں آیات بینات ہیں ۔

تو مومن کو چاہۓ کہ وہ ایمان لآئے اور شک نہ کرے اور کافر انکار کرتا اور منافق شک وشبہ رکھتا ہے ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں ایسا سچا ایمان اور یقین دے کہ جس میں کسی قسم کا شک نہ ہو آمین ۔

اور اللہ تعالی ہی توفیق دینے والا ہے ۔واللہ اعلم .
http://ilhaad.com/2015/04/the-first-cause-argument/

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق كذا من خلق كذا حتى يقول من خلق ربك فإذا بلغه فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرصحيح البخاري30533276محمد بن إسماعيل البخاري256
2لا يزال الناس يتساءلون حتى يقال هذا خلق الله الخلق فمن خلق الله فمن وجد من ذلك شيئا فليقل آمنت باللهعبد الرحمن بن صخرصحيح مسلم194135مسلم بن الحجاج261
3يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول له من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرصحيح مسلم195135مسلم بن الحجاج261
4لا يزال الناس يسألونكم عن العلم حتى يقولوا هذا الله خلقنا فمن خلق الله قال وهو آخذ بيد رجل فقال صدق الله ورسوله قد سألني اثنان وهذا الثالث أو قال سألني واحد وهذا الثانيعبد الرحمن بن صخرصحيح مسلم196136مسلم بن الحجاج261
5هذا الله فمن خلق الله قال فبينا أنا في المسجد إذ جاءني ناس من الأعراب فقالوا يا أبا هريرة هذا الله فمن خلق الله قال فأخذ حصى بكفه فرماهم ثم قال قوموا قوموا صدق خليليعبد الرحمن بن صخرصحيح مسلم197137مسلم بن الحجاج261
6ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يقولوا الله خلق كل شيء فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرصحيح مسلم198138مسلم بن الحجاج261
7لا يزال الناس يتساءلون حتى يقال هذا خلق الله الخلق فمن خلق الله فمن وجد من ذلك شيئا فليقل آمنت باللهعبد الرحمن بن صخرسنن أبي داود41004721أبو داود السجستاني275
8إذا قالوا ذلك فقولوا الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحدعبد الرحمن بن صخرسنن أبي داود41014722أبو داود السجستاني275
9رجالا سترتفع بهم المسألة حتى يقولوا الله خلق الخلق فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرمسند أحمد بن حنبل75947731أحمد بن حنبل241
10لا تزالون تستفتون حتى يقول أحدكم هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرمسند أحمد بن حنبل800827426أحمد بن حنبل241
11الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق السماء فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا أحس أحدكم بشيء من هذا فليقل آمنت بالله وبرسلهعبد الرحمن بن صخرمسند أحمد بن حنبل81778176أحمد بن حنبل241
12لا يزالون يسألون حتى يقال هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرمسند أحمد بن حنبل882227480أحمد بن حنبل241
13لا يزال الناس يسألون حتى يقولوا كان الله قبل كل شيء فما كان قبلهعبد الرحمن بن صخرمسند أحمد بن حنبل93589282أحمد بن حنبل241
14ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يقولوا الله خلق كل شيء فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرمسند أحمد بن حنبل1074010574أحمد بن حنبل241
15لا يزالون يستفتون حتى يقول أحدهم هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرصحيح ابن حبان687715 : 117أبو حاتم بن حبان354
16لا يزالون يسألونك يا أبا هريرة حتى يقولوا هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرمستخرج أبي عوانة173233أبو عوانة الإسفرائيني316
17لا يزال الناس يسألون عن العلم حتى يقولوا هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرمستخرج أبي عوانة174234أبو عوانة الإسفرائيني316
18يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول له من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرمستخرج أبي عوانة176236أبو عوانة الإسفرائيني316
19لا يزال الناس يسألون حتى يقولون هذا الله خلق كل شيء فمن خلق الله قال فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنا باللهعبد الرحمن بن صخرمستخرج أبي عوانة177237أبو عوانة الإسفرائيني316
20ليسألنكم الناس حتى يقولوا إن الله خلق كل شيء فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرمستخرج أبي عوانة178238أبو عوانة الإسفرائيني316
21لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولون هذا الله خلق كل شيء فمن خلق الله فإذا وجد ذلك أحدكم فليقل آمنا باللهعبد الرحمن بن صخرالمسند المستخرج على صحيح مسلم لأبي نعيم284343أبو نعيم الأصبهاني430
22يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق كذا حتى يقول له من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالمسند المستخرج على صحيح مسلم لأبي نعيم285345أبو نعيم الأصبهاني430
23يأتي العبد الشيطان فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالمسند المستخرج على صحيح مسلم لأبي نعيم286346أبو نعيم الأصبهاني430
24لا يزال الناس يسألون عن العلم حتى يقولوا هذا الله خلقنا فمن خلق الله قال فرأيته آخذ يد رجل فقال صدق الله ورسوله يسألني عنها رجلان وهذا الثالث ورجل وهذا الثانيعبد الرحمن بن صخرالمسند المستخرج على صحيح مسلم لأبي نعيم287347أبو نعيم الأصبهاني430
25لا يزال الناس يسألونك يا أبا هريرة حتى يقولوا هو الله فمن خلق الله قال فبينا أنا في المسجد إذ جاءني ناس من الأعراب فقالوا يا أبا هريرة هو الله فمن خلق الله قال فأخذ حصاة بكفه فرماهم ثم قال قوموا صدق خليلي رسول اللهعبد الرحمن بن صخرالمسند المستخرج على صحيح مسلم لأبي نعيم288349أبو نعيم الأصبهاني430
26ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يقولوا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالمسند المستخرج على صحيح مسلم لأبي نعيم289350أبو نعيم الأصبهاني430
27يوشك الناس أن يتساءلوا بينهم حتى يقول قائلهم هذا الله خلق الخلق فمن خلق الله فإذا قالوا ذلك فقولوا الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد ثم ليتفل عن يساره ثلاثا وليستعذ بالله من الشيطانعبد الرحمن بن صخرالسنن الكبرى للنسائي100339 : 243النسائي303
28الشيطان يأتي أحدكم فيقول من فمن وجد من ذلك شيئا فليقل آمنت باللهعبد الرحمن بن صخرالسنن الكبرى للنسائي1003410423النسائي303
29يأتي العبد فيقول من خلق كذا من خلق كذا فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالسنن الكبرى للنسائي1003510424النسائي303
30ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرمسند إسحاق بن راهويه267319إسحاق بن راهويه238
31لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلق الله قال فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنا باللهعبد الرحمن بن صخرمسند الحميدي11041187عبد الله بن الزبير الحميدي219
32لا يزال الناس يسألون عن العلم حتى يقولوا هذا الله خلقنا فمن خلق الله قال فإذا هو آخذ بيد رجل قال صدق الله ورسوله قد سألني عنها رجل وهذا الثاني أو رجلان وهذا الثالثعبد الرحمن بن صخرمسند أبي يعلى الموصلي60096056أبو يعلى الموصلي307
33لا يزال الناس يقولون كان الله قبل كل شيء فما كان قبلهعبد الرحمن بن صخركشف الأستار4851نور الدين الهيثمي807
34رجالا سترفع بهم المسألة حتى يقولوا الله خلق الخلق فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرالجامع لمعمر بن راشد105220441معمر بن راشد الأزدي154
35ليتعمقن أقوام من هذه الأمة حتى يقول أحدهم هذا الله خلقني فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرالمعجم الأوسط للطبراني94119178سليمان بن أحمد الطبراني360
36لا تزالون تستفتون حتى يقول أحدكم هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرصحيفة همام بن منبه9494همام بن منبه135
37يوشك الناس أن يتساءلوا بينهم حتى يقول قائلهم هذا الله الذي خلق الخلق فمن خلق الله فإذا قالوا ذلك فقولوا الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد ثم ليتفل الرجل عن يساره ثلاثا وليستعذ من الشيطان الرجيمعبد الرحمن بن صخرجزء فيه منتقى من سيرة ابن هشام132123عبد الوهاب بن منده475
38لا تزالون تسألون حتى يقال لكم هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالثالث من الفوائد المنتقاة لابن أبي الفوارس44---أبو الفتح بن أبي الفوارس412
39ليسألونكم الناس عن كل شيء حتى يسألونكم هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرمما أسند سفيان بن سعيد الثوري97---عبد الله بن محمد بن سعيد بن أبي مريم330
40ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يسألونكم هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالرابع من حديث شعبة وسفيان مما أغرب بعضهم على بعض36---النسائي303
41ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يسألوكم هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخركتاب الإغراب للنسائي38---النسائي303
42لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خلق الخلق فمن خلق الله قال قد سئلت عنها اليوم مرتينعبد الرحمن بن صخرالعاشر من المصباح في عيون الصحاح55---عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي600
43لا يزالون يسألون حتى يقال لأحدكم هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالرد على الجهمية للدارمي625عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي255
44يأتي الشيطان العبد فيقول له من خلق كذا وكذا حتى يقول له من خلق ربك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالرد على الجهمية للدارمي726عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي255
45يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق السماء فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فمن وجد من ذلك شيئا فليقل آمنا باللهعبد الرحمن بن صخرالرد على الجهمية للدارمي827عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي255
46ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يقولوا الله خلق كل شيء فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرالسنة لابن أبي عاصم519644ابن أبي عاصم287
47لا يزال عبدي يسأل عني هذا الله خلقني فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالسنة لابن أبي عاصم521646ابن أبي عاصم287
48الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول من خلق ربك فإذا بلغ من ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالسنة لابن أبي عاصم525651ابن أبي عاصم287
49يوشك الناس أن يسألوا نبيهم حتى يقول قائلهم هذا الله خالق الخلق فمن خلق الله فإذا قالوا ذلك فقل الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحدعبد الرحمن بن صخرالسنة لابن أبي عاصم527653ابن أبي عاصم287
50لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت باللهعبد الرحمن بن صخرالإبانة الكبرى لابن بطة242242ابن بطة العكبري387
51الناس يتساءلون بينهم حتى يقولوا هذا خلق الله فمن خلق الله فإذا رأيتم ذلك فقولوا قل هو الله أحدعبد الرحمن بن صخرالإبانة الكبرى لابن بطة243243ابن بطة العكبري387
52يأتي العبد الشيطان فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول من خلق ربك فإذا بلغ فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالإبانة الكبرى لابن بطة244244ابن بطة العكبري387
53لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت باللهعبد الرحمن بن صخرالإبانة الكبرى لابن بطة11551155ابن بطة العكبري387
54لا يزال الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنا باللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3451 : 478محمد بن إسحاق بن منده395
55يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق السماء ومن خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فمن وجد من ذلك شيئا فليقل آمنت بالله ورسلهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3461 : 478محمد بن إسحاق بن منده395
56يأتي العبد الشيطان فيقول من خلق كذا وكذا من خلق كذا وكذا حتى يقول من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ باللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3471 : 478محمد بن إسحاق بن منده395
57يأتي العبد الشيطان فيقول من خلق كذا وكذا من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ منهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3481 : 479محمد بن إسحاق بن منده395
58لا يزالون يستفتون حتى يقول أحدهم هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3491 : 479محمد بن إسحاق بن منده395
59لا يزالون يستفتون حتى يقولوا هذا الله خلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3501 : 479محمد بن إسحاق بن منده395
60لا يزال الناس يسألون عن العلم حتى يقولوا هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3511 : 480محمد بن إسحاق بن منده395
61لا يزال الناس يسألونكم عن العلم حتى يقولوا هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3521 : 480محمد بن إسحاق بن منده395
62لا يزال الناس يسألون عن العلم حتى يقولوا هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3531 : 480محمد بن إسحاق بن منده395
63لا يزال الرجل يسأل حتى يقول الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3541 : 481محمد بن إسحاق بن منده395
64رجالا سترفع بهم المسألة حتى يقولوا هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3551 : 481محمد بن إسحاق بن منده395
65لا يزال الناس يسألون يا أبا هريرة هذا الله فمن خلق الله قال فبينما أنا في المسجد إذ أتاني ناس من الأعراب فقالوا يا أبا هريرة هذا الله فمن خلق الله قال فأخذ حصى بكفه فرماهم به ثم قال قوموا قوموا صدق خليليعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3561 : 481محمد بن إسحاق بن منده395
66يسألونهم الناس عن كل شيء فيقولون هذا الله خلق كل شيء فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3571 : 482محمد بن إسحاق بن منده395
67لا يزال عبد يسأل ويسأل عني فيقول هذا الله خلقني فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالإيمان لابن منده3581 : 482محمد بن إسحاق بن منده395
68لا يزال الناس يستفتون حتى يقول أحدهم هذا الله خلق الخلق فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرالتوحيد لابن منده353354محمد بن إسحاق بن منده395
69ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يسألونكم هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالتوحيد لابن منده354355محمد بن إسحاق بن منده395
70لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خالق كل شيء فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت باللهعبد الرحمن بن صخرشرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة للالكائي166192هبة الله اللالكائي418
71لتستفتن حتى يقول أحدكم هذا الله خلق الخلق فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرشرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة للالكائي167193هبة الله اللالكائي418
72ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يقولوا خلق الله كل شيء فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرشرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة للالكائي168194هبة الله اللالكائي418
73لا تزالون حتى يقال لكم هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرشرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة للالكائي169195هبة الله اللالكائي418
74يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول له من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرشرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة للالكائي744925هبة الله اللالكائي418
75يسألكم الناس عن كل شيء حتى يسألوكم هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالأسماء والصفات للبيهقي1414البيهقي458
76إن رجالا سترفع بهم المسألة حتى يقولوا الله خلق الخلق فمن خلقهعبد الرحمن بن صخرالأسماء والصفات للبيهقي1515البيهقي458
77لا يزال يستفتون حتى يقول أحدكم هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرذم الكلام وأهله لعبد الله الأنصاري475495عبد الله بن محمد الأنصاري481
78يأتي الشيطان العبد فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول له من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرذم الكلام وأهله لعبد الله الأنصاري477497عبد الله بن محمد الأنصاري481
79صدق الله ورسوله سألني عنه رجلان وهذا الثالثعبد الرحمن بن صخرذم الكلام وأهله لعبد الله الأنصاري479501عبد الله بن محمد الأنصاري481
80لا تزالون تتساءلون حتى يقال لأحدكم هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرذم الكلام وأهله لعبد الله الأنصاري480502عبد الله بن محمد الأنصاري481
81لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالتوحيد لله عز وجل لعبد الغني بن عبد الواحد المقدسي44---عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي600
82لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالتوحيد لله عز وجل لعبد الغني بن عبد الواحد المقدسي45---عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي600
83لا تزالون تسألون حتى يقال لكم هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالتوحيد لله عز وجل لعبد الغني بن عبد الواحد المقدسي46---عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي600
84يوشك الناس يتساءلون بينهم حتى يقول قائلهم هذا الله خلق الخلق فمن خلق الله فإذا قالوا ذلك فقولوا الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد ثم ليتفل أحدكم عن يساره ثلاثا ويستعذ من الشيطانعبد الرحمن بن صخرالتوحيد لله عز وجل لعبد الغني بن عبد الواحد المقدسي47---عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي600
85ليسألنكم الناس عن كل شيء حتى يسألوكم هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرالحجة في بيان المحجة وشرح عقيدة أهل السنة 29---قوام السنة الأصبهاني535
86يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق كذا من خلق كذا حتى يقول من خلق ربك فإذا بلغه فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالحجة في بيان المحجة وشرح عقيدة أهل السنة 210---قوام السنة الأصبهاني535
87يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق كذا من خلق كذا حتى يقول من خلق ربك فإذا بلغه فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرشرح السنة5861الحسين بن مسعود البغوي516
88يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا أحس أحدكم بشيء من ذلك فليقل آمنت بالله ورسلهعبد الرحمن بن صخرشرح السنة5962الحسين بن مسعود البغوي516
89لا يزال الناس يتسائلون حتى يقولوا هذا خلق الله الخلق فمن خلق الله فمن وجد من ذلك شيئا فليقل آمنت باللهعبد الرحمن بن صخرالتمهيد لابن عبد البر11787 : 146ابن عبد البر القرطبي463
90إذا قالوا ذلك فقولوا الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد ثم ليتفل عن يساره ثلاثا ويستعذ بالله من الشيطان الرجيمعبد الرحمن بن صخرالتمهيد لابن عبد البر11797 : 146ابن عبد البر القرطبي463
91لا يزالون يستفتون حتى يقول أحدهم هذا الله خلق فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرطرح التثريب للعراقي13817 : 2177أبو زرعة العراقي806
92إن رجالا سترتفع بهم المسألة حتى يقولوا الله سبحانه خلق الخلق فمن خلقهعبد الرحمن بن صخردلائل النبوة للبيهقي2931---البيهقي458
93تسألون بعدي عن كل شيء حتى يقول القائل هذا الله خلق كل شيء فمن ذا خلقهعبد الرحمن بن صخرتاريخ الطبري3939ابن جرير الطبري310
94لا يزال الناس يسألون حتى يقولوا كان الله قبل كل شيء فما كان قبلهعبد الرحمن بن صخرتاريخ دمشق لابن عساكر61234---ابن عساكر الدمشقي571
95لا تزالون تسألون حتى يقال لكم هذا الله خلقنا فمن خلق اللهعبد الرحمن بن صخرسير أعلام النبلاء الذهبي447---الذهبي748
96لا يزالون يتساءلون حتى يقال الله خلقنا فمن خلق الله قال أبو هريرة فبينما أنا جالس إذ أتاني رجل فقال هذا الله خلقنا فمن خلق الله قال فوضعت أصبعي في أذني فقلت الله الأحد الصمد الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحدعبد الرحمن بن صخرفضائل القرآن لابن الضريس237245محمد بن الضريس294
97يأتي العبد الشيطان فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول له من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالدعاء للطبراني11691265سليمان بن أحمد الطبراني360
98يأتي الشيطان أحدكم فيقول من خلق كذا وكذا حتى يقول من خلق ربك فإذا بلغ ذلك فليستعذ بالله ولينتهعبد الرحمن بن صخرالدعاء للطبراني11701266سليمان بن أحمد الطبراني360
99لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خلق الخلق فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت باللهعبد الرحمن بن صخرالدعاء للطبراني11711267سليمان بن أحمد الطبراني360
100الشيطان يأتي فيقول من خلق السماء فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا أحس أحدكم بشيء من ذلك فليقل آمنت بالله وبرسلهعبد الرحمن بن صخرالدعاء للطبراني11721268سليمان بن أحمد الطبراني360

الشواهد

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1لن يبرح الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خالق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكصحيح البخاري67797296محمد بن إسماعيل البخاري256
2أمتك لا يزالون يقولون ما كذا ما كذا حتى يقولوا هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهأنس بن مالكصحيح مسلم199138مسلم بن الحجاج261
3الله قال لي إن أمتك لا يزالون يتساءلون فيما بينهم حتى يقولوا هذا الله خلق الناس فمن خلق اللهأنس بن مالكمسند أحمد بن حنبل1177511584أحمد بن حنبل241
4لا يزال أمتك يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكمستخرج أبي عوانة175235أبو عوانة الإسفرائيني316
5أمتك لا يزالون يتساءلون فيما بينهم حتى يقولوا هذا الله خلق الناس فمن خلق اللهأنس بن مالكالمسند المستخرج على صحيح مسلم لأبي نعيم290351أبو نعيم الأصبهاني430
6أمتك لا يزالون يسألون ما كذا ما كذا حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكالمسند المستخرج على صحيح مسلم لأبي نعيم291352أبو نعيم الأصبهاني430
7لا يزال الناس يسألون ما كذا ما كذا حتى يقولوا الله خلق الخلق فمن خلق اللهأنس بن مالكمسند أبي يعلى الموصلي39063961أبو يعلى الموصلي307
8أمتك لا يزالون يتساءلون ما كذا ما كذا حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكمسند أبي يعلى الموصلي39133969أبو يعلى الموصلي307
9لا تزال أمتك يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيءأنس بن مالكإتحاف المهرة1743---ابن حجر العسقلاني852
10لا يزال الناس يتساءلون ما كذا ما كذا حتى يقولون هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكمعجم ابن الأعرابي22062238ابن الأعرابي340
11لن يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيءأنس بن مالكمعجم شيوخ الابرقوهى161---أحمد بن إسحاق بن محمد الأبرقوهي701
12لا يزال الناس يتساءلون ما كذا وكذا حتى يقولوا هذا خلق الله فمن خلق اللهأنس بن مالكمشيخة ابن أبي غالب بن البناء18---أبو غالب أحمد بن الحسين بن البناء527
13لن يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيءأنس بن مالكمشيخة ابن البخاري690---أحمد بن محمد الظاهري الحنفي696
14لا يزال الناس يسألون ما كذا حتى يقولوا هذا الله خلق الخلق فمن خلق اللهأنس بن مالكمعجم الشيوخ الكبير للذهبي484---شمس الدين الذهبي748
15لم يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيءأنس بن مالكمعجم الشيوخ الكبير للذهبي597---شمس الدين الذهبي748
16لن يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء وذكر كلمةأنس بن مالكالدينار من حديث المشايخ الكبار3733الذهبي748
17لا يبرح الناس أن يسألوا عما لا يكونأنس بن مالكالجزء الأول من الفوائد المنتقاة لابن أبي الفوارس308---أبو الفتح بن أبي الفوارس412
18الملك قال لي إن أمتك لا يزالون يتساءلون فيما بينهم حتى يقولوا هذا الله خلق الناس فمن خلق اللهأنس بن مالكالمصباح في عيون الصحاح36---عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي600
19لن يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيءأنس بن مالكمصافحات وموافقات وأبدال وأحاديث عوال41---عمر بن محمد بن الحاجب330
20لن يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء وذكر كلمةأنس بن مالكالتاسع من فوائد البختري65---محمد بن عمرو البختري339
21لا يزال الناس يتساءلون ما كذا ما كذا حتى يقولون هذا خلق الله كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكفوائد ابن أخي ميمي الدقاق452459أبو الحسين البغدادي390
22لا يزال الناس يسألون يقولون ما كذا ما كذا حتى يقولوا الله خالق كل شيء فمن خلق الله فعند ذلك يضلواأنس بن مالكالرواة الأربعة عشر89---الضياء المقدسي643
23لن يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيءأنس بن مالكإثارة الفوائد293---ابن عبد البر463
24لا يزال الناس يسألون يقولون ما كذا ما كذا حتى يقولوا الله خالق الناس فمن خلق الله فعند ذلك يضلونأنس بن مالكالسنة لابن أبي عاصم522647ابن أبي عاصم287
25لا يزال الناس يسألون يقولون هذا الله خالق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكالسنة لابن أبي عاصم526652ابن أبي عاصم287
26أمتك لا يزالون يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكالإيمان لابن منده3591 : 483محمد بن إسحاق بن منده395
27لن يبرح الناس حتى يتساءلون هذا الله خالق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكالإيمان لابن منده3601 : 483محمد بن إسحاق بن منده395
28أمتك لا يزالون يتساءلون حتى يقولون هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكالتوحيد لابن منده355356محمد بن إسحاق بن منده395
29أمتك لا يزالون يتساءلون ما كذا ما كذا حتى يقولوا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكذم الكلام وأهله لعبد الله الأنصاري474494عبد الله بن محمد الأنصاري481
30لا يزال قوم من أمتك يتساءلون بينهم ما كذا ما كذا يقولون هذا الله خلق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكالتوحيد لله عز وجل لعبد الغني بن عبد الواحد المقدسي43---عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي600
31لا يزال الناس يتساءلون حتى يقولوا هذا الله خلق الخلق فمن خلقهأنس بن مالكحلية الأولياء لأبي نعيم1516815202أبو نعيم الأصبهاني430
32لن يبرح الناس يسألون عما لا يكون حتى يقول القائل الله خلق الخلق فمن خلق اللهأنس بن مالكتاريخ جرجان للسهمي4271 : 313حمزة بن يوسف السهمي345
33أمتك لا يزالون يسألون فيما بينهم ما كذا ما كذا حتى يقولون هذا الله خلق الناس فمن خلق اللهأنس بن مالكأخبار أصبهان لأبي نعيم8341 : 304أبو نعيم الأصبهاني430
34لن يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيءأنس بن مالكالمنتخب من شيوخ بغداد40---محمد بن يوسف بن علي بن حيان745
35لن يبرح الناس يسألون حتى يقولوا هذا الله خلق كل شيءأنس بن مالكسير أعلام النبلاء الذهبي859---الذهبي748
36لن يبرح الناس يسألون عما لم يكن حتى يقولوا الله خالق كل شيء فمن خلق اللهأنس بن مالكالأدب المفرد للبخاري12621286محمد بن إسماعيل البخاري256

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1أحدكم يأتيه الشيطان فيقول من خلقك فيقول الله فيقول فمن خلق الله فإذا وجد ذلك أحدكم فليقرأ آمنت بالله ورسله فإن ذلك يذهب عنهعائشة بنت عبد اللهمسند أحمد بن حنبل2561625670أحمد بن حنبل241
2لن يدع الشيطان أن يأتي أحدكم فيقول من خلق السموات والأرض فيقول الله فيقول فمن خلقك فيقول الله فيقول من خلق الله فحس أحدكم بذلك فليقل آمنت بالله وبرسلهعائشة بنت عبد اللهصحيح ابن حبان152150أبو حاتم بن حبان354
3الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق السموات فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا كان ذلك فليقل آمنت بالله ورسلهعائشة بنت عبد اللهمسند أبي يعلى الموصلي46344704أبو يعلى الموصلي307
4الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق السموات فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا كان ذلك فليقل آمنت بالله ورسلهعائشة بنت عبد اللهإتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة176232البوصيري840
5أحدكم يأتيه الشيطان فيقول من خلقك فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا وجد ذلك فليقل آمنت بالله ورسله فإن ذلك يذهبهعائشة بنت عبد اللهكشف الأستار4750نور الدين الهيثمي807
6الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق السماء فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فقولوا آمنا بالله ورسولهعائشة بنت عبد اللهالسنة لابن أبي عاصم523648ابن أبي عاصم287
7الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلقك فيقول الله فيقول فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسوله فإن ذلك يذهب عنهعائشة بنت عبد اللهتلبيس إبليس لابن الجوزي4234أبو الفرج ابن الجوزي597
8أحدكم يأتيه الشيطان فيقول من خلقك فيقول الله فيقول فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسله فإن ذلك يذهب عنهعائشة بنت عبد اللهالتوحيد لله عز وجل لعبد الغني بن عبد الواحد المقدسي48---عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي600
9الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق السماء فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فقولوا آمنا بالله ورسولهعائشة بنت عبد اللهالحجة في بيان المحجة وشرح عقيدة أهل السنة 2406---قوام السنة الأصبهاني535
10الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلقك فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسله فإن ذلك يذهب عنهعائشة بنت عبد اللهذيل تاريخ بغداد لابن النجار292---ابن النجار643
11الشيطان يأتي العبد فيقول من خلقك فيقول الله فيقول من خلق السموات والأرض فيقول الله فيقول فمن خلق الله فإذا أحس أحدكم بشيء من ذلك فليقل آمنت بالله ورسولهعائشة بنت عبد اللهعمل اليوم والليلة لابن السني618625ابن السني364
12من وجد من هذا الوسواس شيئا فليقل آمنا بالله ورسوله ثلاثا فإن ذلك يذهب عنهعائشة بنت عبد اللهعمل اليوم والليلة لابن السني620627ابن السني364
13الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلقك فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسوله فإن ذلك يذهب عنهعائشة بنت عبد اللهمكائد الشيطان للحافظ ابن أبي الدنيا15---ابن أبي الدنيا281

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1يأتي الشيطان الإنسان فيقول من خلق السموات فيقول الله ثم يقول من خلق الأرض فيقول الله حتى يقول من خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسولهخزيمة بن ثابتمسند أحمد بن حنبل2131321359أحمد بن حنبل241
2يأتي الشيطان الإنسان فيقول من خلق السموات فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله حتى يقول فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسولهخزيمة بن ثابتمسند ابن أبي شيبة2121ابن ابي شيبة235
3يأتي الشيطان الإنسان فيقول من خلق السموات فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله حتى يقول فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسولهخزيمة بن ثابتإتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة174229البوصيري840
4يأتي الشيطان الإنسان فيقول من خلق السماوات فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله حتى يقول فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسولهخزيمة بن ثابتمسند عبد بن حميد216215عبد بن حميد249
5يأتي الشيطان الإنسان فيقول من خلق السموات فيقول الله ثم يقول من خلق الأرض فيقول الله حتى يقول من خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسولهخزيمة بن ثابتإتحاف المهرة4350---ابن حجر العسقلاني852
6يأتي الشيطان الإنسان فيقول من خلق السماوات فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله حتى يقول من خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسلهخزيمة بن ثابتالمعجم الكبير للطبراني36313719سليمان بن أحمد الطبراني360
7يأتي الشيطان الإنسان فيقول من خلق السماوات فيقول الله فيقول من خلق الأرضين فيقول الله حتى يقول من خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسلهخزيمة بن ثابتالسنة لابن أبي عاصم524650ابن أبي عاصم287

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1الله قال فمن خلق السماء قال الله قال فمن خلق الأرض قال الله قال فمن خلق الله فقال رسول الله سبحان الله مرتين وأمسك بجبهته فقام الرجل فذهب فقال رسول الله علي بالرجل فطلبناه فكأن لم يكنعبد الله بن عمرالمعجم الأوسط للطبراني61155966سليمان بن أحمد الطبراني360
2الله قال فمن خلق السماء قال الله قال فمن خلق الأرض قال الله قال فمن خلق الله قال فقال رسول الله سبحان الله سبحان الله فأمسك بجبهته وقام الرجل فذهب فقال رسول الله علي بالرجل قال فطلبناه فكأن لم يكنعبد الله بن عمرذم الكلام وأهله لعبد الله الأنصاري618643عبد الله بن محمد الأنصاري481
3هذا إبليس جاء يشكككم في دينكمعبد الله بن عمردلائل النبوة للبيهقي3054---البيهقي458

تخريج الحديث
 م طرف الحديثالصحابياسم الكتابأفقالعزوالمصنفسنة الوفاة
1قوما سيقولون خلق الله الخلق فمن خلقه فإذا سمعتم ذلك فقولوا آمنا بالله ورسولهموضع إرسالالجامع لمعمر بن راشد105120440معمر بن راشد الأزدي154
2الشيطان ليأتي أحدكم فيقول من خلق السماوات فيقول الله فيقول من خلق الأرضين فيقول الله فيقول فمن خلق الله فإذا وجد أحدكم من ذلك شيئا فليقل آمنت بالله ورسولهموضع إرسالالإبانة الكبرى لابن بطة11561156ابن بطة العكبري387
3إن الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق السماء فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا وجد أحدكم ذلك فليقل آمنت بالله ورسوله ثلاثاموضع إرسالأصول السنة27---محمد بن عبد الله بن أبي زمنين399
4الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق السماء فيقول الله فيقول ومن خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا أحس أحدكم من ذلك بشيء فليقل آمنت بالله وبرسولهموضع إرسالالزهد لوكيع بن الجراح220226وكيع بن الجراح197
5الشيطان يأتي أحدكم فيقول من خلق السماء فيقول الله فيقول من خلق الأرض فيقول الله فيقول من خلق الله فإذا وجد أحدكم شيئا من ذلك فليقل آمنت بالله ورسولهموضع إرسالالزهد لهناد بن السري948947هناد بن السري243

المحدث : الذهبي
المصدر : سير أعلام النبلاء الصفحة أو الرقم: 8/222 خلاصة حكم المحدث :حسن غريب

المصدر : تخريج مشكاة المصابيح الصفحة أو الرقم: 1/88 خلاصة حكم المحدث : أصله في الصحيح

المحدث : الألباني
المصدر : صحيح الجامع الصفحة أو الرقم: 8182 خلاصة حكم المحدث : صحيح
المصدر : تخريج مشكاة المصابيح الصفحة أو الرقم: 71 خلاصة حكم المحدث :إسناده حسن
المصدر : السلسلة الصحيحة الصفحة أو الرقم: 118 خلاصة حكم المحدث :إسناده حسن


No comments:

Post a Comment